مورو:نکاح پرنکاح، میاں بیوی سمیت 3افراد کو14ماہ قید، 20 ہزار جرمانہ

مورو:نکاح پرنکاح، میاں بیوی سمیت 3افراد کو14ماہ قید، 20 ہزار جرمانہ

محراب پور(نمائندہ دنیا)مورو کی عدالت نے شادی شدہ خاتون کی جانب سے دوسری شادی (نکاح پر نکاح) کرنے کا جرم ثابت ہو جانے پر مسمات افشاں ، شوہر نذیر چانڈیو اور۔۔۔

 دیور وزیر چانڈیو کو 14 ماہ قید اور بیس، 20 ہزار جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے ،خاتون مسمات افشاں پر الزام تھا کہ اس نے شادی شدہ ہونے کے باوجود نذیر چانڈیو سے شادی کی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں