لفٹ سے گرکر ایک شخص جاں بحق
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گلشن اقبال بلاک تیرہ ڈی میں عمارت کے اندر لفٹ سے گرکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت 58 سالہ اختر ولد یوسف مسیح کے نام سے کی گئی۔
گلشن اقبال بلاک تیرہ ڈی میں عمارت کے اندر لفٹ سے گرکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت 58 سالہ اختر ولد یوسف مسیح کے نام سے کی گئی۔