اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم پکڑا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ابراہیم حیدری کے علاقے سے ملزم کو گرفتار کیا۔۔۔
ابراہیم حیدری پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ابراہیم حیدری کے علاقے سے ملزم کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کی شناخت ندیم ولد رفیق کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم کے قبضہ سے ایک پسٹل بمعہ راؤنڈز برآمد ہوئے۔