کھڑی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

کھڑی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گاڑی میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق 16 نمبر کارڈیو اسپتال، رضوان پارک کے قریب کھڑی ایک گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو حکام کو دی گئی۔ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کی اور گاڑی میں لگی آگ پر قابو پا لیا، جس کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں