یوم دفاع پاکستان منایا گیا

 یوم دفاع پاکستان منایا گیا

کراچی (این این آئی)دفاع پاکستان کونسل کے تحت کراچی میں یوم دفاع پاکستان منایا گیا۔

 

کراچی (این این آئی)دفاع پاکستان کونسل کے تحت کراچی میں یوم دفاع پاکستان منایا گیا۔علما کرام نے کئی مساجد میں ملک میں حالیہ صورتحال، قومی یکجہتی اور امن و استحکام کے حوالے سے خطبات دیے ۔علما کرام نے کہا کہ اسلام امن، بھائی چارہ اور اتحاد کا درس دیتا ہے ، لہذا ہر قسم کے انتشار، فساد اور تشدد سے اجتناب کیا جائے ۔حالیہ واقعات میں ملکی املاک کو نقصان پہنچانے کے عمل کی شدید مذمت کی جائے اور اسے شرعی و قومی لحاظ سے غلط قرار دیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں