سینئر ڈائریکٹر لینڈ شیخ فرید کا ادارہ ترقیات کا دورہ
کراچی (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی کی ہدایت پر ممبر ایڈمنسٹریشن / سینئر ڈائریکٹر لینڈ شیخ فرید نے کے ڈی اے لینڈ ڈپارٹمنٹ، اسٹیٹمنٹ لانج اور ریکارڈ روم کا تفصیلی دورہ کیااورافسران و ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔۔۔
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی کی ہدایت پر ممبر ایڈمنسٹریشن / سینئر ڈائریکٹر لینڈ شیخ فرید نے کے ڈی اے لینڈ ڈپارٹمنٹ، اسٹیٹمنٹ لانج اور ریکارڈ روم کا تفصیلی دورہ کیااورافسران و ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے افسران اور عملے کو پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی پر زور دیا۔