دو مفرور ملزمان گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)انوسٹی گیشن پولیس کیماڑی نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مختلف مقدمات میں مفرور و اشتہاری 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا۔گرفتار ملزمان میں فضل ولد سیف الرحمن اور محمد آصف ولد یوسف شامل ہیں۔
انوسٹی گیشن پولیس کیماڑی نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مختلف مقدمات میں مفرور و اشتہاری 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا۔گرفتار ملزمان میں فضل ولد سیف الرحمن اور محمد آصف ولد یوسف شامل ہیں۔