عمارتیں خالی کرنے کی ہدایت

عمارتیں خالی کرنے کی ہدایت

کراچی(اے پی پی)بارشوں کے پیش نظر ایس بی سی اے کی جانب سے خطرناک عمارتوں کے مکینوں کیلئے آگاہی مہم شروع کردی گئی۔ ترجمان ایس بی سی اے نے خطرناک عمارتوں کے رہائشیوں کو عمارتیں خالی کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

بارشوں کے پیش نظر ایس بی سی اے کی جانب سے خطرناک عمارتوں کے مکینوں کیلئے آگاہی مہم شروع کردی گئی۔ ترجمان ایس بی سی اے نے خطرناک عمارتوں کے رہائشیوں کو عمارتیں خالی کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں