کے الیکٹرک کو گیس دینے سے نظام میں گیس کی کمی
کراچی(این این آئی)کے الیکٹرک کو مقامی گیس دینے سے سوئی سدرن کے نظام میں گیس کی کمی ہوگئی ۔۔
۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق کے الیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا،ذرائع نے بتایا کہ 100 ایم ایم سی ایف ڈی سے گیس کمی ہو گی، آج سے گیس شیڈول نافذ ہونے کا امکان ہے ۔