پاکستان رینجرز بارشوں کے دوران عوام کی حفاظت کے لیے الرٹ

پاکستان رینجرز بارشوں کے دوران عوام کی حفاظت کے لیے الرٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان رینجرزعوام کی حفاظت اور بروقت ریسکیو کے لیے مکمل طور پر الرٹ ہے ۔ترجمان سندھ رینجرکا کہنا ہے کہ عوام سے گزارش ہے کہ نشیبی علاقوں میں احتیاط برتیں، برقی آلات اور کھلے تاروں سے دور رہیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان رینجرزعوام کی حفاظت اور بروقت ریسکیو کے لیے مکمل طور پر الرٹ ہے ۔ترجمان سندھ رینجرکا کہنا ہے کہ عوام سے گزارش ہے کہ نشیبی علاقوں میں احتیاط برتیں، برقی آلات اور کھلے تاروں سے دور رہیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں