جھڈو میں نادرا کے نئے جدید نیشنل رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح

جھڈو میں نادرا کے نئے جدید  نیشنل رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح

جھڈو (نمائندہ دنیا)جھڈو میں نادرا کے نئے جدید نیشنل رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح صوبائی وزیر سوشل اینڈ ویلفیئر میر طارق خان تالپور نے کیا۔۔۔

اس موقع پر میر طارق تالپور کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کو جدید اور تیز ترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے اور نادرا ون ونڈو سسٹم اس سلسلے میں ایک اہم اور تاریخی قدم ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں