ملازمین کیلئے اعزازیہ کا مطالبہ
کراچی (این این آئی)سجن یونین کے مرکزی صدر سید ذوالفقار شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ عیدالاضحی اور دیگر سرکاری تعطیلات کے دوران اضافی ڈیوٹی انجام دینے والے بلدیاتی ملازمین کو اوور ٹائم اور اعزازیہ ادا کیا جائے۔
سجن یونین کے مرکزی صدر سید ذوالفقار شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ عیدالاضحی اور دیگر سرکاری تعطیلات کے دوران اضافی ڈیوٹی انجام دینے والے بلدیاتی ملازمین کو اوور ٹائم اور اعزازیہ ادا کیا جائے۔