موٹرسائیکل سوارکوحادثہ

موٹرسائیکل سوارکوحادثہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی کراسنگ کے قریب ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے ۔جاں بحق شخص کی شناخت علی رضاکے نام سے ہوئی۔

کورنگی کراسنگ کے قریب ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے ۔جاں بحق شخص کی شناخت علی رضاکے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں