چور نے خودکشی کرلی

چور نے خودکشی کرلی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)خالد بن ولید روڈ پر ٹریول ایجنسی کے آفس میں چور نے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ٹریول ایجنسی کے مالک نے کیمروں میں دیکھ کر مددگار 15 پر اطلاع دی تھی،چور کی شناخت نہیں ہوسکی۔

خالد بن ولید روڈ پر ٹریول ایجنسی کے آفس میں چور نے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ٹریول ایجنسی کے مالک نے کیمروں میں دیکھ کر مددگار 15 پر اطلاع دی تھی،چور کی شناخت نہیں ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں