جیکب آباد:نجی میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، خاتون جاں بحق

جیکب آباد:نجی میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، خاتون جاں بحق

جیکب آباد (نمائندہ دنیا)نجی میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 22 سالہ خاتون رابعہ جکھرانی فوت ہوگئی۔

ورثا نے ڈاکٹر کی غفلت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے لاش کو شہید اللہ بخش پارک کے قریب رکھ کر دھرنا دیا، ورثا نے الزام لگایا کہ بروقت طبی امداد نہ دینے پر خاتون جان کی بازی ہاری، انہوں نے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں