متحدہ ورکرز فیڈریشن کے تحت مظاہرہ

متحدہ ورکرز فیڈریشن کے  تحت مظاہرہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ ورکرز فیڈریشن کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ملازمین کی نمائندہ تنظیم سی بی اے واٹر کارپوریشن یونین کے زیرِ اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔

 جس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ سندھ اسمبلی عبدالوسیم، قرت العین، محمد دلاور، انجینئر عثمان، عامر صدیقی سمیت مرکزی ذمہ داران مسعود محمود، عبد الحسیب، اشرف علی  ارشد انصاری اورارشاد خان سمیت بڑی تعداد میں ملازمین نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں