موٹر سائیکل لفٹرپکڑا گیا
کراچی (آئی این پی) ڈسٹرکٹ ایسٹ زون، تھانہ سولجر بازار پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم حبیب ولد محمد امین کو گرفتار کرلیا۔
ڈسٹرکٹ ایسٹ زون، تھانہ سولجر بازار پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم حبیب ولد محمد امین کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔