سندھ ہائی کورٹ کا کے ایم سی کو نوٹس

سندھ ہائی کورٹ کا کے ایم سی کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کے اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل اور دیگر کی جانب سے کلفٹن کے بیچ ویو پارک کی اراضی نجی ادارے کے حوالے کرنے اور۔۔۔

 وہاں میوزیم کے قیام کے خلاف دائر درخواست پر سیکریٹری بلدیات، میئر، میونسپل کمشنر کے ایم سی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 جون تک جواب طلب کرلیا۔  درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق نے مؤقف اختیار کیا کہ کراچی میونسپل کارپوریشن کی سٹی کونسل نے مارچ 2026 میں بیچ ویو پارک کی اراضی پر میوزیم کے قیام کی منظوری دی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں