رکشہ سوار شخص جاں بحق

رکشہ سوار شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے رکشہ سوار شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے رکشہ سوار شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ جاں بحق شخص کی شناخت محمد راشد کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں محمد عارف،محمد عربی اور بلال شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...