انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس مشتاق اعوان کا دورہ سیالکوٹ ایئر پورٹ

انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس  مشتاق اعوان کا دورہ سیالکوٹ ایئر پورٹ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)وفاقی محتسب پاکستان نوید کامران بلوچ کی ہدایت پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان نے ٹیم کے ہمراہ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا معائنہ کیا۔۔۔

وہاں موجود افسروں سے ملاقات کی ، بین الاقوامی لاؤنج میں مسافروں کو دی جانے والی سروسز کا مشاہدہ کیا اور ہوائی اڈے پر دی جانے والی سہولیات اور خدمات کے بارے میں مسافروں سے براہ راست رائے حاصل کی ،مسافروں نے ائیرپورٹ کے عملے کی تعریف کی اور سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...