ڈی پی او سیالکوٹ کی کھلی کچہری شکایات کے ازالے کے احکامات

ڈی پی او سیالکوٹ کی کھلی کچہری   شکایات کے ازالے کے احکامات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ دوست محمد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت۔۔۔

 دفتر میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسر وں کو میرٹ کی بنیاد پر فوری ازالہ کے احکامات جاری کر دئیے ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انصاف کی فراہمی اور انکی مشکلات کا بروقت ازالہ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح اور نصب العین ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...