دکان میں سلنڈر دھماکا
کراچی(این این آئی)شادمان ٹاون میں رہائشی عمارت کے کمرشل حصے میں واقع دکان میں کاربائیڈ سلنڈر میں معمولی دھماکہ سناگیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
شادمان ٹاون میں رہائشی عمارت کے کمرشل حصے میں واقع دکان میں کاربائیڈ سلنڈر میں معمولی دھماکہ سناگیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments