صفائی کا کام جاری
کراچی(سٹی ڈیسک)پی آئی بی میں سیوریج لائنوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔ چیئرمین یو سی 6، اسامہ احمد کی ہدایت پر عملہ سیوریج لائنوں کی صفائی اور نکاسی آب کی بہتری کیلئے سرگرم ہے تاکہ شہریوں کو درپیش مسائل میں کمی لائی جا سکے۔
پی آئی بی میں سیوریج لائنوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔ چیئرمین یو سی 6، اسامہ احمد کی ہدایت پر عملہ سیوریج لائنوں کی صفائی اور نکاسی آب کی بہتری کیلئے سرگرم ہے تاکہ شہریوں کو درپیش مسائل میں کمی لائی جا سکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments