دعوت اسلامی کے تحت استقبال ربیع الاول اجتماع کی تیاریاں

دعوت اسلامی کے تحت استقبال ربیع الاول اجتماع کی تیاریاں

کراچی (این این آئی)دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 26 جولائی بروز اتواربعد نماز عشاء نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان استقبال ربیع الاول اجتماع منعقد ہوگا۔۔۔

 جس کی تیاریاں باقاعدہ طور پر شروع کر دی گئی ہیں۔ اجتماع کے کامیاب انعقاد اور بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے مختلف شعبہ جات میں ذمہ داران اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔اسی سلسلے میں رکن شوریٰ و نگران کراچی مشاورت حاجی فضیل رضا عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ نشتر پارک کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اجتماع کے مختلف انتظامی امور کا جائزہ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...