موٹرسائیکل سوارجاں بحق

موٹرسائیکل سوارجاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اختر کالونی سگنل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت راشد کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اختر کالونی سگنل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت راشد کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...