کلاسیکی ڈرامہ نقل مکانی پیش
کراچی(اے پی پی)آرٹس کونسل کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ آرٹس (ایس او وی اے پی اے) کے تحت المنائی سیریز کا پانچواں کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش کیا گیاجس کو حاضرین نے بے حد سراہا۔
آرٹس کونسل کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ آرٹس (ایس او وی اے پی اے) کے تحت المنائی سیریز کا پانچواں کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش کیا گیاجس کو حاضرین نے بے حد سراہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments