سکھر:پانی کی عدم فراہمی کیخلاف چھوٹے کاشتکاروں کا احتجاج

سکھر:پانی کی عدم فراہمی کیخلاف چھوٹے کاشتکاروں کا احتجاج

سکھر (بیورو رپورٹ) صالح پٹ (آر ڈی104) کے چھوٹے آبادگاروں نے پانی نہ دیئے جانے والے کیخلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔

 مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے ، اس موقع پر چھوٹے آبادگاروں کا کہنا تھا کہ صالح پٹ (آر ڈی 04) اور ملحقہ علاقوں میں نہری پانی کی مسلسل بندش اور قلت کے باعث چھوٹے آبادگاروں اور ہاری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...