واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
کراچی (این این آئی)چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے یوسی 7 کی الہلال سوسائٹی میں الخدمت کے زیرِ اہتمام قائم واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ چیئرمین جناح ٹاؤن نے منصوبے کا معائنہ بھی کیا۔
چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے یوسی 7 کی الہلال سوسائٹی میں الخدمت کے زیرِ اہتمام قائم واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ چیئرمین جناح ٹاؤن نے منصوبے کا معائنہ بھی کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments