موٹر سائیکل لفٹرپکڑے گئے
کراچی(اے پی پی)گلشن اقبال اور جمشید کوارٹرز پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ اورگٹکا ماوا فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے گٹکاماوا ،نقدی اورمسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
گلشن اقبال اور جمشید کوارٹرز پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ اورگٹکا ماوا فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے گٹکاماوا ،نقدی اورمسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments