کتاب کی رونمائی آج ہوگی
کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام قاضی فیض محمد کی کتاب ’’میرا سفر‘‘ کی تقریبِ رونمائی آج(ہفتہ کو)شام 4 بجے ہوگی۔تقریب کی صدارت انسانی حقوق کے علمبردار حسین نقی کریں گے۔
آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام قاضی فیض محمد کی کتاب ’’میرا سفر‘‘ کی تقریبِ رونمائی آج(ہفتہ کو)شام 4 بجے ہوگی۔تقریب کی صدارت انسانی حقوق کے علمبردار حسین نقی کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments