آکاش قتل کیس کے ملزمان کی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکت کامقدمہ درج
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تین ملزمان کے اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکت کا معاملہ ہلاک ملزمان کے ساتھیوں کے خلاف تھانہ ایس آئی یو میں انسپکٹر راؤ اختر علی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔۔۔
مقدمے میں انسداد دہشت گردی،فائرنگ کرکے قتل و زخمی کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل، ملزم سریش،انیل اور رام چند گرفتار تھے ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری تھا، ملزمان کو سرکاری موبائل میں لے کر نادرن بائی پاس احمد بروہی گوٹھ پہنچے ،موبائل سے اتر رہے تھے کہ تین نامعلوم ملزمان نے پولیس اور ملزمان پر فائرنگ کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments