گھر کے واش روم میں چھپا چور گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)مددگار15 پولیس کی موچکو عمر گوٹھ میں کارروائی گھر کے اندر چوری کے ارادے سے آنے والا ملزم گرفتار۔۔۔
پولیس کے مطابق چور گھر کے واش روم میں چھپا ہوا تھا،ملزم کے قبضے سے موبائل فون، 13 ہزار روپے نقدی اور ایک موٹر سائیکل برآمدکرلی گئی جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments