نوشہرو فیروز سے چوری 5مویشی شکار پور سے برآمد، چور فرار

نوشہرو فیروز سے چوری 5مویشی شکار پور سے برآمد، چور فرار

پڈعیدن (نمائندہ دنیا)نوشہروفیروز کے گاؤں شیر محمد دل سے چوری 5 مویشی پولیس نے شکارپور سے برآمد کرلئے ، تاہم چور فرار ہوگئے۔۔۔

مویشی مالک کے حوالے کردیئے گئے ۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور مخبر کی اطلاع پر شکارپور میں چھاپہ مار کر چوری شدہ مال برآمد کر لیا۔ گاڑی کے مالکان کے تعاون سے مال کو قبضے میں لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...