فیکٹری میں آتشزدگی
کراچی(این این آئی)احسن آباد میں واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی،کے ایم سی فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا اور ایک بڑے سانحے سے بچا لیا گیا۔واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
احسن آباد میں واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی،کے ایم سی فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا اور ایک بڑے سانحے سے بچا لیا گیا۔واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments