پھندالگی لاش برآمد

پھندالگی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی بی غوثیہ کالونی گلی نمبر 4کے قریب گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندالگی لاش ملی ہے ۔پولیس نے واقعے کو خودکشی قراردیکرواقعے کی تفتیش شروع کردی۔

پی آئی بی غوثیہ کالونی گلی نمبر 4کے قریب گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندالگی لاش ملی ہے ۔پولیس نے واقعے کو خودکشی قراردیکرواقعے کی تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...