جسمانی ریمانڈ میں توسیع
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ڈارک ویب سے امریکی شہریوں کا ڈیٹا حاصل کرکے مبینہ انشورنس فراڈ اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں گرفتار ملزمان حیدر عمرانی اور ایان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ڈارک ویب سے امریکی شہریوں کا ڈیٹا حاصل کرکے مبینہ انشورنس فراڈ اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں گرفتار ملزمان حیدر عمرانی اور ایان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments