موٹر سائیکل سوار جاں بحق

موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی 6 نمبر کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے سے بائیک سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 55 سالہ واحد کے نام سے ہوئی تاہم لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

لانڈھی 6 نمبر کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے سے بائیک سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 55 سالہ واحد کے نام سے ہوئی تاہم لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...