اسکول ہفتے میں 6روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

اسکول ہفتے میں 6روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز تک کھولنے کے احکامات جاری کردیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز کھولے جائیں گے ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یکم اگست سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکول کھل جائیں گے ۔

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز تک کھولنے کے احکامات جاری کردیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز کھولے جائیں گے ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یکم اگست سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکول کھل جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...