مددگار 15کی بروقت کارروائی،3 سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب

مددگار 15کی بروقت کارروائی،3 سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مددگار15 کو 3 سال سے لاپتہ لڑکی کی موجودگی سے متعلق اطلاع موصول ہوئی۔۔

پولیس مددگار15 نے کالر سے اہم معلومات حاصل کیں ۔کالر کی معلومات کے مطابق اسکی 20 سالہ بھانجی3سال قبل لاہور سے لاپتہ ہوئی تھی۔ کالر نے بتایا کہ لاپتہ لڑکی نے نامعلوم نمبر سے اپنی موجودگی اور تشدد سے متعلق ویڈیو بیان بھیجا ہے ۔ پولیس مددگار15نے کالر کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے بتائے گئے ایڈریس پہ پہنچ کر واش روم میں قید مذکورہ لڑکی کو بازیاب کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...