کربلا میں زائرین پر حملے کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کااحتجاج آج ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین کراچی کے تحت عراق و ایران میں زائرین امام حسین پر حملے کے ۔۔۔
خلاف آج بروز جمعہ احتجاج ہوگا۔ مرکزی احتجاجی مظاہرہ جامع مسجد خواجہ اثنا عشری کھارادر کے باہر ایک بجے منعقد کیا جاے گا جس میں مرکزی قائدین خطاب کریں گے ۔ ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے جاری بیان میں کہا کہ عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی پر ایسے وقت میں بمباری کی گئی جب دنیا بھر سے کروڑوں مسلمان امام حسین کے چہلم کی مذہبی تقریبات منانے کے لئے جمع ہیں۔امریکی بمباری میں زائرین سمیت عراقی شہری شہید ہوئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments