کتاب کی تقریبِ رونمائی

 کتاب کی تقریبِ رونمائی

کراچی(اے پی پی)آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام ممتاز مزدور رہنما منظور رضی کی کتاب جاگ ریلوائی جاگ کی تعارفی تقریب منعقد کی گئی،جس کی صدارت سینئر صحافی حسین نقی اورنظامت زہرہ خان نے کی۔

آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام ممتاز مزدور رہنما منظور رضی کی کتاب جاگ ریلوائی جاگ کی تعارفی تقریب منعقد کی گئی،جس کی صدارت سینئر صحافی حسین نقی اورنظامت زہرہ خان نے کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...