ایس ایس پی آپریشنز کا ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ، چیکنگ سخت کرنیکی ہدایت
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضانے گزشتہ روز مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔۔۔
، اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے افسران سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی، شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں، ڈیوٹی پوائنٹس پر فرائض منصبی کی ادائیگی پر مامور اسلام آباد پولیس کے افسران اور جوانوں سمیت خواتین پولیس افسران کو بہترین فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments