مغوی چند گھنٹوں میں بازیاب

مغوی چند گھنٹوں میں بازیاب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع ملیر پولیس اور سی پی ایل سی نے اغواء برائے تاوان کا ڈرامہ بے نقاب کرکے مغوی کو چند گھنٹوں میں بازیاب کرالیا ۔ شہری نے دوستوں کے ساتھ مل کر اغوا کا منصوبہ بنایا تھا۔

ضلع ملیر پولیس اور سی پی ایل سی نے اغواء برائے تاوان کا ڈرامہ بے نقاب کرکے مغوی کو چند گھنٹوں میں بازیاب کرالیا ۔ شہری نے دوستوں کے ساتھ مل کر اغوا کا منصوبہ بنایا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...