میگا پلانٹیشن ڈرائیو کا اہتمام
کراچی (این این آئی)الخدمت کراچی کی جین زی موومنٹ کے تحت میگا پلانٹیشن ڈرائیو 2026 کا نیو کراچی پاور ہاؤ س کے علاقے میں اہتمام کیا گیا ۔ افتتاح الخدمت کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے پودا لگا کر کیا۔
الخدمت کراچی کی جین زی موومنٹ کے تحت میگا پلانٹیشن ڈرائیو 2026 کا نیو کراچی پاور ہاؤ س کے علاقے میں اہتمام کیا گیا ۔ افتتاح الخدمت کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے پودا لگا کر کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments