سرکاری جواب کی نقول درخواست گزار کو فراہم کرنے کی ہدایت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ اظہر خان کا نام پروویژنل نیشنل آئیڈنٹی فکیشن لسٹ سے نکالنے سے متعلق درخواست پر۔۔۔۔
سرکاری جواب کی نقول درخواست گزار کو فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت 13 اگست تک ملتوی کر دی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ محکمہ امیگریشن نے درخواست گزار کا نام پی این آئی ایل سے خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments