زیرِ تعمیر مدرسے کی چھت گرنے سے پانچ طالب علم زخمی

زیرِ تعمیر مدرسے کی چھت گرنے سے پانچ طالب علم زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا فرنٹیئر کالونی میں یاسین مسجد کے زیرِ تعمیر مدرسے کی چھت گرنے سے پانچ طالب علم اور ایک مزدور زخمی ہو گئے ۔

 زخمیوں کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ زخمیوں میں شاہ نواز، صدیق، اویس، حمزہ، ناصر اور مزدور عباس شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...