ڈاؤ یونیورسٹی میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ریلی
کراچی(این این آئی) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے دونوں کیمپسز میں یومِ استحصال کشمیر واک کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں طلبا اساتذہ اور غیر تدریسی عملے نے پرجوش انداز میں شرکت کی ،پیغام میں وائس چانسلر پروفیسر نازلی حسین نے کہا کہ بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہاہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments