مفرور ملزم پکڑا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ ڈاکس پولیس نے ساس کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا مفرور ملزم گرفتارکر لیا۔ ملزم منور خان ولد امیر عالم نے سال 2025 میں گھر آئی ساس کو نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
تھانہ ڈاکس پولیس نے ساس کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا مفرور ملزم گرفتارکر لیا۔ ملزم منور خان ولد امیر عالم نے سال 2025 میں گھر آئی ساس کو نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments