سماعت بغیر کارروائی ملتوی

سماعت بغیر کارروائی ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں ساڑھے 8 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔

سندھ ہائیکورٹ نے بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں ساڑھے 8 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...