موٹر سائیکل سوار جاں بحق

موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی ٹیلی فون ایکسچینج کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ محمد فرقان بیگ کے نام سے ہوئی ہے ۔

نارتھ کراچی ٹیلی فون ایکسچینج کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ محمد فرقان بیگ کے نام سے ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...